عاشقانِ رسول   کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کو رس کی جانب سے 15،14،13جنوری 2024ء کو فیضانِ مدینہ جھنگ پنجاب پاکستان میں روحانی علاج کو رس کروایا گیا جس میں فیصل آبادڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے حاضری دی ۔

محمد ناصر عطاری ( شعبہ روحانی علاج کورس) نے تعویذات عطاریہ لکھنے کے حوالے سے اہم امور پر رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ والے عمل کرنے کا طریقہ و احتیاطیں بھی بتلائی ۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)